۔،۔ 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر ٭ریشماں پاکستانی لوک گلوکارہ کی بھانجی روبی ریشماں ٭ کے ساتھ موسیقی کی شام۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر ٭ریشماں پاکستانی لوک گلوکارہ کی بھانجی روبی ریشماں ٭ کے ساتھ موسیقی کی شام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر ٭ریشماں پاکستانی لوک گلوکارہ کی بھانجی روبی ریشماں ٭ کے ساتھ موسیقی کی شام۔ نذر حسین۔،۔

٭ایک خانہ بدوش بنجارہ گھرانے میں جنم لینے والی۔ریشماں پاکستانی لوک گلوکارہ جن کو ستارہ امتیاز (سٹار آف ڈسٹنکشن)جو پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا اعزاز۔سول ایوارڈ۔ سے نوازہ گیا تھا اب اسی ڈگر پر چلتی ان کی بھانجی روبی ریشماں ایک گلوکارہ بھی ہیں انہیں لوک ورثہ (قومی ادارہ برائے فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیر یٹیج)کے زیر اہتمام ایک خراج تحسین کنسرٹ میں پیش کیا گیا تھا۔اب اپنے فن کا جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مظاہزرہ کریں گیں ٭٭کرسیاں کم ہونے کی صورت میں ہم نے (ایک سُو 100کرسیوں)  کا اضافہ کر دیا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بیرگن۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے علاقہ بیرگن میں 78 ویں جشن آزادی کے موقع پر ٭ریشماں پاکستانی لوک گلوکارہ کی بھانجی روبی ریشماں ٭ کے ساتھ موسیقی کی شام کا خوبصورت اہتمام کیا گیا ہے، جس میں جرمنی بھر سے پاکستانی کمیونٹی نے ریزرویشن کروا دی ہے۔واضح رہے ٭پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچر سوسائٹی فرینکفرٹ٭ کے زیر اہتمام (چوتھا گرینڈ فیملی شو) ہونے جا رہا ہے۔ صرف اور صرف آپ (کمیونٹی) کے تعاون اور مشوروں سے ہی پروگرام کو بہتر سے بہتر تر بنایا جا سکتا ہے جس کے لئے ہم منتظر تھے،ہیں اور رہیں گے۔ بیرگن اینک ہائیم سے چار منٹ کا بس کا راستہ ہے۔ گاڑیوں کے لئے پارکنگ کی جگہ موجود ہے۔٭کرسیاں کم ہونے کی صورت میں ہم نے (ایک سُو 100کرسیوں)  کا اضافہ کر دیا ہے٭

٭کرسیاں کم ہونے کی صورت میں ہم نے (ایک سُو 100کرسیوں) کرسیوں کا اضافہ کر دیا ہے٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں