۔،۔ بروز ہفتہ بتاریخ 30 اگست 1500ویں عظیم الشان سالانہ جلوس و محفل میلاد شریف کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭جامع مسجد غوثیہ۔پاک دارالسلام گونر اسٹریٹ میں بروز ہفتہ بتاریخ 30 اگست 1500ویں عظیم الشان سالانہ جلوس و محفل میلاد شریف کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جلوس میں شامل ہونے والوں کے لئے صبح (11:00 سے 13:00 بجے تک۔ریفریشمنٹ (ناشتہ) کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ 13:00 بجے سے 14:00 بجے تک جلوس قریبی شاہراہ سے گزرتے ہوئے جامع مسجد غوثیہ تک آئے گا، نماز ظہر کے بعد محفل میلاد کا اہتمام کیا جائے گا جو کہ 16:00 بجے تک جاری رہے گی بعد ازں اجتماعی دُعا کی جائے گی، پھر لنگر محمدی پیش کیا جائے گا)جبکہ عاشقان رسولﷺ کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت جلوس میلاد و اجتماع میلاد بروز جمعہ 29 اگست کو بعد نماز مغرب منعقد کیا جائے گا جس میں مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری خصوصی شرکت فرمائیں گے، جلوس کی روانگی ساڑھے آٹھ بجے شام کو ہو گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر واڈ۔ جلوس میلاد النبی ﷺ، نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن منانے والا تہوار، خوشی کا دن، عید کا دن منایا جاتا ہے جس میں جلوس نکالا جاتا ہے، جسے میلاد النبیﷺ یا میلاد کے نام سے جانا جاتا ہے، اس سالانہ تقریب میں اکثر قرآن پاک کی تلاوت، نشید، نعت، صلوات،دعائیں اور تسبیحات نبی اکرم حضرت محمدﷺ کی تعریف میں اور نبی اکرم ﷺ سے محبت اور شکر گزاری کا اظہار کرنے والی تقاریر شامل ہوتی ہیں۔ اسی سلسلے کو مد نظر رکھتے ہوئے۔جامع مسجد غوثیہ۔پاک دارالسلام گونر اسٹریٹ میں بروز ہفتہ بتاریخ 30 اگست 1500ویں عظیم الشان سالانہ جلوس و محفل میلاد شریف کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جلوس میں شامل ہونے والوں کے لئے صبح (11:00 سے 13:00 بجے تک۔ریفریشمنٹ (ناشتہ) کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ 13:00 بجے سے 14:00 بجے تک جلوس قریبی شاہراہ سے گزرتے ہوئے جامع مسجد غوثیہ تک آئے گا، نماز ظہر کے بعد محفل میلاد کا اہتمام کیا جائے گا جو کہ 16:00 بجے تک جاری رہے گی بعد ازں اجتماعی دُعا کی جائے گی، پھر لنگر محمدی پیش کیا جائے گا)جبکہ عاشقان رسولﷺ کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت جلوس میلاد و اجتماع میلاد بروز جمعہ 29 اگست کو بعد نماز مغرب منعقد کیا جائے گا جس میں مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری خصوصی شرکت فرمائیں گے،جلوس کی روانگی ساڑھے آٹھ بجے شام کو ہو گی٭