۔،۔ بس ڈرائیور گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا،بس ہائی وے پر شور کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ بس ڈرائیور گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا،بس ہائی وے پر شور کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بس ڈرائیور گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا،بس ہائی وے پر شور کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ نذر حسین۔،۔

٭ریل کے متبادل کے طور پر بس تیس مسافروں کو ریگنس برگ سے لیکر منزل کی طرف رواں تھی کہ نامعلوم وجوعات کی بنا پر ڈرائیور ایگزٹ پر ہائی وے سے باہر نکلنے پر کنٹرول کھو بیٹھا بس پھسلتے ہوئے شور کی رکاوٹ سے ٹکراتی ہوئی درختوں سے ٹکرا گئی،حادثہ میں تیس مسافر زخمی ہو گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریگنس برگ۔ مقامی میڈیا اور پولیس رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ بس ریل متابادل بس کے طور پر تیس مسافروں کو منزل مقصود تک پہنچانے ہائی وے کے ایگزٹ سے باہر نکلی نامعلوم جوعات کی بنا پر بس ستسٹھ سالہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی، کنٹرول کھو جانے پر بس پھسلتی ہوئی ایک گارڈ ریل اور پھر ہائی وے پر بنی شور کی دیوار کو توڑتی ہوئی گھنی جھاڑیوں اور درختوں سے جا ٹکرائی، فائر فائٹرز نے بس کو مزید پھسلنے سے روک دیا اس کے ساتھ ہی تمام مسافروں کو بس سے باہر نکالا دو شدید مسافروں کو قریبی اسپتالوں میں لے جایا گیا، اس تمام ریسیکیو میں ایک ہیلی کاپٹر کا استعمال بھی کیا گیا جبکہ مبینہ طور پر پھنسے ہوئے ڈرائیور کوفائر فائٹرز نے آزاد کروایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں