۔،۔ اسکول کی پرنسپل نے چپڑاسی سے شادی رچا لی،سوشل میڈیا پر خوب چرچہ۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ اسکول کی پرنسپل نے چپڑاسی سے شادی رچا لی،سوشل میڈیا پر خوب چرچہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اسکول کی پرنسپل نے چپڑاسی سے شادی رچا لی،سوشل میڈیا پر خوب چرچہ۔ نذر حسین۔،۔

٭صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں۔چپڑاسی کے کام کا انداز اور چائے پیش کرنے کا طریقہ پسند آنے پر اسکول کی پرنسپل نے شادی کی پیش کش کر ڈالی جس کو چپڑاسی نے قبول کرتے ہوئے پرنسپل کو بھی قبولیت میں لے لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ملتان۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جی اسکول کی ایک پرنسپل نے چپڑاسی کے کام کا انداز اور چائے پیش کرنے کا طریقہ پسند آنے پرشادی کی پیش کش کر ڈالی جس کو چپڑاسی نے قبول کرتے ہوئے پرنسپل کو بھی قبولیت میں لے لیا، پبلک نیوز کے مطابق انوکھے واقعہ میں سکینڈری اسکول کی پرنسپل فرزانہ نے اپنے ہی اسکول کے چپڑاسی فیاض سے شادی کر ڈالی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل فرزانہ کا کہنا تھا کہ مجھے ٭فیاض سے محبت اس کے کام کرنے کے انداز اور چائے پیش کرنے کے طریقہ سے ہوئی، پھر میں نے ہمت کر کے اسے شادی کی پیشکش کر دی جو اس نے قبول کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں