۔،۔ پہلے ہی تباہ حال ملک میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ پہلے ہی تباہ حال ملک میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پہلے ہی تباہ حال ملک میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭افغانستان کے اس خطے میں جہاں ٭عربی ٭انڈین اور یوریشین پلیٹیں آپس میں ملتی ہیں وہاں شدید زلزلے بار بار آتے ہیں، اب کی بار تقریباََ پندرہ سُو افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ تین سال قبل ہندوکش کے علاقہ میں زلزلہ سے ایک ہزار افراد سے زائد ہلاک ہوئے تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/افغانستان۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آدھی رات کے قریب پاکستان کے ساتھ سرحد پر آٹھ کلو میٹر کی گہرائی جہاں ٭عربی ٭انڈین اور یوریشین پلیٹیں آپس میں ملتی ہیں وہاں شدید زلزلے بار بار آتے ہیں، آیا اور رپورٹ کے مطابق اس کے بعد کئی آفٹر شاکس نے بھی خوب تباہی مچائی، اب کی بار تقریباََ پندرہ سُو افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ تین سال قبل ہندوکش کے علاقہ میں زلزلہ سے ایک ہزار افراد سے زائد ہلاک ہوئے تھے، بین الاقوامی ریسیکیو کمیٹی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ (سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں، پورے کے پورے گاوُں تباہ ہو گۂ ہیں جبکہ زلزلے سے قبل شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پہڑی علاقوں کا زیادہ تر حصّہ ناقابل رسائی ہو چکا ہے)اس بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ناگہانی آفت سے افغانستان میں تمام انسانی امداد پر پڑنے والے اضافی دباوُ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حکمران طالبان کے مطابق مشرقی افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلوں میں (آٹھ سو) سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اس بات کا اعلان طالبان کے ترجمان صبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس میں کہا، اس میں مزید کہا گیا کہ (دو ہزار آٹھ سُو سے زائد)لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں اور متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں