۔،۔ ڈونلڈ ٹرمپ جلتی پر تیل ڈالنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ ڈونلڈ ٹرمپ جلتی پر تیل ڈالنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ڈونلڈ ٹرمپ جلتی پر تیل ڈالنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭امریکی صدر اور ریاست الینوائے میں (ڈیموکریٹس شکاگو کے شہر میں)ممکنہ فوجی تعیناتی(جنگ کی طرح فوجی تعیناتی) پر بحث کر رہے ہیں۔امریکی صدر آگ میں ایندھن ڈالنا جاری رکھے ہوئے ہیں جس کا رد عمل تیزی سے دیکھنے کومل رہا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/شکاگو۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو میں ممکنہ فوجی تعیناتی (جنگی اشارہ) دیتے ہوئے پڑوسی ریاست الینوائے کے میئر اور گورنر کو ناراض کر دیا، اس نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ایک گرافک دیکھیا جا رہا ہے جس میں لاکھوں آبادی کی ڈیمو کریٹک حکومت والے شہر کے اسکائی لائن کو دیکھا جا سکتا ہے جو اس کے ڈیزائن اور الفاظ میں جنگی فلم ٭Apocalypse Now۔ اپو کالپسی ناوُ٭ کف یاد دلاتا ہے، اس میں لکھا ہے ٭شکاگو کو معلوم ہو جائے گا کہ امریکی محکمہ دفاع کا نام بدل کر محکمہ جنگ کیوں رکھا گیا ٭پلیٹ فارم (ٹروتھ سوشل) پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگجو پوسٹ کا عنوان تھا ٭مجھے صبح کے وقت جلاوطنی کی بُو بہت پسند ہے۔مشہور فلمی اقتباس کا حوالہ۔مجھے صبح مبں نیپلم کی خوشبو بہت پسند ہے ٭یہ ابتدائی طور پر واضح نہیں کہ آیا گرافک کا مقصد سنگین خطرہ ہے یا۔۔۔، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کو (چوہے کے سوراخ سے تشبیع دی ہے)انہوں نے ایک ہفتہ قبل نیشنل گارڈ کو فعال کیا اور اسی وجہ سے مقامی پولیس کو وفاقی کنٹرول میں رکھا۔ٹرمپ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ شکاگو میں کیا منصوبہ بنا رہے ہیں، ان منصوبوں میں کسی حد تک پیش رفت دیکھی جا سکتی ہے،آیا وہ نیشنل گارڈ کو دوبارہ متحرک کرنے کا ارادہ زکھتے ہیں یا اس طرح کی تعیناتی کب شروع ہو سکتی ہے٭گورنر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو۔خواہش مند ڈکٹیٹر٭ قرار دیا۔ الینوائے کے ڈیمو کریٹک گورنر (جے بی پرٹزکر) نے ایکس پر لکھا کہ امریکی صدر ایک امریکی شہر کے خلاف اعلان جنگ کی دھمکی دے رہے ہیں، یہ کوئی مذاق یا معمولی بات نہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کوئی طاقت ور انسان نہیں وہ صرف اور صرف خوف زدہ ہے۔ الینوائے کو کسی ڈکٹیٹر سے نہیں ڈرایا جا سکتا، ہمیں خود کو آمریت سے بچانا چاہیئے۔ شکاگو کے میئر برینڈن جانسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ (حقیقت یہ ہے کہ وہ ہمارے شہر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے اور ہمارے آئین کی خلاف ورزی کرنا چاہتا ہے)شکاگو، لاس اینجلس اور واشنگٹن کے بعد تیسرا ڈیموکریٹک حکومت والا شہر ہو گا جس میں صدر مداخلت کریں گے، ٹرمپ کی فوجی کاروائیوں کے خلاف ہفتے کے آخر میں واشنگٹن میں دوبارہ مظاہروں نے جنم لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں