۔،۔ نعیم خٹک کی نماز جنازہ۔3 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب 19:30 بجے ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ نعیم خٹک کی نماز جنازہ۔3 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب 19:30 بجے ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ نعیم خٹک کی نماز جنازہ۔3 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب 19:30 بجے ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

٭نعیم خٹک کی نماز جنازہ۔3 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب 19:30 بجے پاک دارالسلام غوثیہ مسجد میں ادا کی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ نعیم خٹک جو کسی تعارف کے محتاج نہیں طویل علالت کے بعد گذشتہ دنوں قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ان کی نماز جنازہ۔3 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب 19:30 بجے پاک دارالسلام غوثیہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ جناہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں