
۔،۔ سٹٹگارٹ کی ہر دلعزیز شخصیت اور نامور صحافی جاوید اقبال بھٹی کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭پاکستانی کمیونٹی سٹٹگارٹ کی طرف سے جاوید اقبال بھٹی کے ایصال ثواب کے لئے 28 اکتوبر بروز منگل بوقت 15:00 سے 16:00 بجے تک ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹٹگارٹ۔ پاکستانی کمیونٹی سٹٹگارٹ کی طرف سے جاوید اقبال بھٹی کے ایصال ثواب کے لئے 28 اکتوبر بروز منگل بوقت 15:00 سے 16:00 بجے تک ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ جاوید اقبال بھٹی کسی تعارف کے محتاج نہیں، وہ کاروباری۔ مذہبی۔ سماجی اور سیاسی حلقوں میں بھی ایک حیثیت رکھتے تھے خصوصی طور پر آپ کا نام ایک نامورصحافی کے طور پر جاناجاتا تھا، ہر وقت ہنستے مسکراتے چہرے کے ساتھ ہر محفل کی رونق بنتے تھے، ان کے صبر کی بھی انتہا تھی، ہر کسی کے دکھ درد میں بھی شریک رہتے،اپنی طرف سے جتنی بھی مدد کی جا سکتی وہ کرتے تھے۔ایڈریس۔
