۔،۔ انتہائی دائیں بازو کی AfD  پارٹی کو روس کے لئے جاسوسی کے الزامات کا سامنا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ انتہائی دائیں بازو کی AfD پارٹی کو روس کے لئے جاسوسی کے الزامات کا سامنا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ انتہائی دائیں بازو کی  پارٹی کو روس کے لئے جاسوسی کے الزامات کا سامنا۔ نذر حسین۔،۔

٭جرمنی کے کاشکاروں کو نقصان۔میونخ کے رہائیشیوں کا ممکنہ اولمپک بولی کے حق میں ووٹ۔جرمنی برطانیہ کے ساتھ مل کر روسی آبدوزوں کی نگرانی کر رہا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جرمنی سے آنے والی خبروں میں کاشکاروں کو نقصان پہنچانے والے آلو کے اضافی اضافے، میونخ کے رہائشیوں کا ممکنہ اولمپک بولی کے حق میں ووٹ، انتہائی دائیں بازو کی AfD پارٹی کو روس کے لئے جاسوسی کے الزامات کا سامنا، پورشے کے منافع میں زبردست کمی شامل ہے، مزید برآں جرمنی برطانیہ کے ساتھ مل کر روسی آبدوزوں کی نگرانی کر رہا ہے، امریکی فوجی اڈے ملازمین کو شٹ ڈاون کے دوران ادائیگی کر رہا ہے اور یوکرین کے لئے فوجی امداد بڑھا رہا ہے۔ یہ چند نیوز جرمنی سے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں