۔،۔ بھارت کی حیدرآباد غازی ملت کالونی میں سوتیلے باپ نے غصے میں بچے کو زمین پر پٹخ دیا۔بچہ ہلاک۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ بھارت کی حیدرآباد غازی ملت کالونی میں سوتیلے باپ نے غصے میں بچے کو زمین پر پٹخ دیا۔بچہ ہلاک۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بھارت کی حیدرآباد غازی ملت کالونی میں سوتیلے باپ نے غصے میں بچے کو زمین پر پٹخ دیا۔بچہ ہلاک۔ نذر حسین۔،۔

٭11 گیارہ سالہ بچے کے خلاف ایک لڑکے نے سوتیلے باپ کو شکایت کی اس پر اصغر کے باپ نے غصے میں بچے کو اُٹھا کر زمین پر پٹخ دیا،جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نئی دہلی/حیدر آباد غازی ملت کالونی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی لڑکے نے گیارہ سالہ لڑکے کیشکایت کی کہ اس نے اسے گالی دی ہے جس پر اصغر کے سوتیلے باپ نے شدید برہمی کا اظہار کیا اس نے بچے کو شدید زورکوب کیا، اس پر بھی سوتیلے باپ کا غصہ ٹھنڈا نہ ہونے پایا تو اس نے اسے اُٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا جس کے باعثبچہ شدید زخمی ہو گیا، گیارہ سالہ معصوم بچے کو فوراََ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ بچے کی ماں نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ عمران سے اس کی دوسری شادی تھی اور وہ اس کے بیٹے کے ساتھ دشمنی رکھتا تھا، دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلنے سے بھی منع کرتا تھا، خاتون کی شکایت پر پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں