۔،۔ برونڈی کے فٹ بالر Igiraneza Aimé Guéricمیچ کے دوران اچانک گر کر مر گئے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ برونڈی کے فٹ بالر Igiraneza Aimé Guéricمیچ کے دوران اچانک گر کر مر گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ برونڈی کے فٹ بالر میچ کے دوران اچانک گر کر مر گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭افریقہ میں جادو ٹونے پر یقین اب بھی وسیع ہے، کیا توہم پرستی کا تعلق کسی فٹبالر کی اچانک موت سے بھی ہو سکتا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/افریقہ/نگراگا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی اسپورٹ نیوز افریقہ کے مطابق ایک نام نہاد سکہ gris-gris یا grigri ہو سکتا ہے، یہ ایک طلسم ہے جس کا مقصد پہننے والوں کو برائی سے بچانا یا اچھی قسمت لانا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق gris-gris کو جادو ٹونے کی رسومات میں استعمال کیا جاتا ہے جو بنیادی طور پر مغربی افریقہ میں رائج ہیں، یہ بھی مبینہ طور پر ای بھی برونڈی کے فٹ بال میں وسیع پیمانے پر ہے تا کہ میچوں کے نتائج کی پیش گوئی کرنے کے لئے مقامی جادوگروں اور شفا دینے والو سے مشورہ کیا جائے۔ عینی شاہید کے مطابق فٹ بالر کو دوبارہ زندہ کرنے کی تمام کوششیں کی گئیں جس پر تھوڑی دیر کے بعد اس نے سانس لینا شروع کر دیا تھا تاہم بعد میں اسپتال لے جاتے ہوئے ایمبولنس میں دم توڑ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں