۔،۔اِنَا لِلہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔سید انوار السلام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔اِنَا لِلہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔سید انوار السلام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔اِنَا لِلہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔سید انوار السلام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ نذر حسین۔،۔

سید انوار السلام مرحوم

٭سید انوار السلام کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 دسمبر بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام گونر اسٹریٹ 18 میں ادا کی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ گذشتہ دنوں۔سید انوار السلام قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 دسمبر بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام گونر اسٹریٹ 18 میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے نماز عصر 14:40 بجے ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں، دُعا ہے کہ اللہ کریم اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے (آمین ثم آمین)

Jamia Masjid Ghausia -Gwinnerstr 18 60388 Frankfurt am Main

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں