۔،۔ آسٹریا میں ہفتہ کے روز کئی برفانی تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ آسٹریا میں ہفتہ کے روز کئی برفانی تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ آسٹریا میں ہفتہ کے روز کئی برفانی تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭آسٹریا میں حکام (الپس) میں برفانی تودے کے مسلسل خطرے سے خبردار کر رہے تھے اس کے باوجود سکیٹنگ کے دلدادا افراد باز نہ آئے جس کی بنا پر سالز بزگ ریاست میں کئی برفانی تودے گرنے ے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آسٹریا/سالز برگ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بایرن 1 نیوز نے اٹھارہ جنوری کو صبح 07:00 بجے ایک برفانی تودہ 2,150 میٹر کی بلندی پر (فنسٹر کوف) پہاڑ سے ٹکرا گیا لاوین کے نیچے سات افراد دب گئے، ماونٹین ریسیکیو کے مطابق گروپ کے چار افراد کو مردہ نکالا گیا جبکہ پولیس نے ان کی شناخت، 53، 63 اور 65 سال کے مردوں کے طور پر کی ہے جبکہ ایک ساٹھ سالہ خاتون بھی برف تلے دب کر ہلاک ہو گئی۔ دیگر زخمی ہونے والے افراد میں سے چند کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں