جرمنی کے شہر بریمن کے قریب ہائی وے پر نامعلوم افراد نے سیمی ٹریلر پارک کر دیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

جرمنی کے شہر بریمن کے قریب ہائی وے پر نامعلوم افراد نے سیمی ٹریلر پارک کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

جرمنی کے شہر بریمن کے قریب ہائی وے پر نامعلوم افراد نے سیمی ٹریلر پارک کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ٹریلر سے A281 موٹر وے پر نامعلوم افراد نے سیمی ٹریلر پارک کر دیا جس سے تمام ٹریک بلاک کر دیئے گئے جو بہت سے افراد کی جان بھی لے سکتا تھا، ایک 64 سالہ ٹرک ڈرائیور نے ٹرک پر قابو پاتے ہوئے حادثہ سے بچ گیا۔دوسرے افراد کو خبردار کرنے کی غرض سے ٹرک کو ریورس گیئر لگا کر جان لیوا حادثہ سے خبردار کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بریمنسی ہاوزن۔ مقامی میڈیا اور پولیس رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد نے بریمن کے قریب موٹر وے پر سیمی ٹرک کھڑا کر کے تمام لین(ٹریک) کو بند کر دیا، اس کو پولیس واردات قتل کی شکل میں دیکھ رہی ہے اور تحقیقات جاری ہیں جبکہ پولیس گواہوں کی تلاش میں ہے، پولیس کے مطابق ٹریلر پر کوئی سامان نہیں تھا اس لئے اسے دیکھنا بھی مشکل تھا، خوش قسمتی سے ایک 64 سالہ ٹرک ڈرائیور نے ٹرک پر قابو پاتے ہوئے حادثہ سے بچ گیا۔دوسرے افراد کو خبردار کرنے کی غرض سے ٹرک کو ریورس گیئر لگا کر جان لیوا حادثہ سے خبردار کر دیا۔پبلک پراسیکیوشر کا دفتر اور پولیس اس واقعے کی تحقیقات قتل کی کوشش کے طور پر کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں