
۔،۔مسجد ادارہ پاک دارالسلام میونچنر اسٹراسے میں 2 فروری بروز سوموار بعد نماز عشاء برکاتِ شبِ برات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭شبِ برات کی نورانی محفل میں خصوصی خطاب سرپرست اعلی پاسبان ختم نبوت جرمنی حضرت علامہ عبد اللطیف چشتی الازہری فرمائیں گے،جبکہ نعت خواں حضرات کی بھی بھرپور شرکت ہو گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مسجد ادارہ پاک دارالسلام میونچنر اسٹراسے میں 2 فروری بروز سوموار بعد نماز عشاء برکاتِ شبِ برات کا اہتمام کیا گیا ہے،جس میں خصوصی خطاب سرپرست اعلی پاسبان ختم نبوت جرمنی حضرت علامہ عبد اللطیف چشتی الازہری فرمائیں گے،جبکہ نعت خواں حضرات کی بھی بھرپور شرکت ہو گی، برکاتِ شبِ برات میں شرکت کر کے دعاوں میں حصّہ لیں۔
Address
Masjid Pak Darul salam
Münchener str 55 – 60329 Frankfurt am Main
