
۔،۔حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی پروگرام۔ نذر حسین۔،۔
٭ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو اس خاص موقع کو غنیمت جانتے ہوئے شرکت کی دعوت دیتے ہیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سال باوُ ہار ہائیم۔ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ دل کی اتھاہ گہرائیوں سیحضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی طور پر اہل اسلام کو دعوت دیتا ہے، خصوصی موقع کو غنیمت جانتے ہوئے خصوصی طور پر نعت خواں عادل بشیر قادری پاکستان سے تشریف لا رہے ہیں جو اس وقت یورپ کے دورے پر ہیں، جبکہ خصوصی خطاب کے لئے صوفی سکالرپیر زادہ مفتی ممتاز حسین چیئرمین انٹرنیشنل پیس کونسل جرمنی کوبلنز سے تشریف لا رہے ہیں۔ مفتی صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں۔
