
۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں 23 مارچ کو پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد۔
٭ہمیشہ کی طرح 23 مارچ کے دن پاکستان ڈے منایا جاتا ہے اس بار بھی۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ۔ میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں 23 تئیس مارچ 2026 بروز پیر بوقت 11:00 بجے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ تمام پاکستانی کمیونٹی کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔


