۔،۔ فرینکفرٹ میں مقیم غلام مصطفی بابر قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ میں مقیم غلام مصطفی بابر قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ میں مقیم غلام مصطفی بابر قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭ غلام مصطفی بابر کی نماز جنازہ بروز اتوار بتاریخ 10 مئی 2026 بوقت بعد نماز ظہر تقریباََ 14:00 بجے پاک محمدی مسجد اوبر راڈ میں ادا کی جائے گء جبکہ ان کی تدفین بروز پیر بتاریخ 11 مئی ۔ 11:00 بجے Heiligenstock Parkfriedhof کے قبرستان میں کی جائے گی۔ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ فرینکفرٹ کی جانی پہچانی شخصیت غلام مصطفی بابر قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں،غلام مصطفی بابر کی نماز جنازہ بروز اتوار بتاریخ 10 مئی 2026 بوقت بعد نماز ظہر تقریباََ 14:00 بجے پاک محمدی مسجد اوبر راڈ میں ادا کی جائے گء جبکہ ان کی تدفین بروز پیر بتاریخ 11 مئی ۔ 11:00 بجے Heiligenstock Parkfriedhof کے قبرستان میں کی جائے گی۔ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں، (بے شک آنکھ سے آنسو گرتے ہیں اور دل غمگین ہوتا ہے لیکن ہم صرف وہ الفاظ بولتے ہیں جو ہمارے رب کو پسند ہوں۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالی غلام مصطفی بابر کی روح پر رحم فرمائے، اس کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے، اسے قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے اور اسے جنت الفردوس کا مکین بنائے اور اعلق مقام عطاء فرمائے۔ نماز جناہ اور تدفین کے ایڈریس نیچے دیئے گئے اشتہار سے لے لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں