۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے عید  الاضحی کے چاند کا خوبصورت نظارہ  نذر حسین کے موبائل سے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے عید الاضحی کے چاند کا خوبصورت نظارہ نذر حسین کے موبائل سے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے عید الاضحی کے چاند کا خوبصورت نظارہ نذر حسین کے موبائل سے۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ سے تقریباََ آج مورخہ 18مئی کو شام کے 22:04 بجے اپنے قارئین کے لئے ویڈیو اور فوٹو حاضر خدمت ہیں، عید الاضحی مورخہ 27 مئی بروز بدھ ادا کی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ شان پاکستان جرمنی کے قارئین کے لئے فرینکفرٹ سے تقریباََ آج مورخہ 18مئی کو شام کے 22:04 بجے عید الاضحی کے چاند کا نظارہ اپنے قارئین کے لئے ویڈیو اور فوٹو حاضر خدمت ہیں، عید الاضحی مورخہ 27 مئی بروز بدھ ادا کی جائے گی، نماز عید کے تمام اشتہار انشا اللہ کل تک آپ تک پہنچ جائیں گے۔اجتماعی عید الاضحی کی نماز ادارہ منہاج القرآن فرینکفرٹ کی طرف سے نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ ہال(سال باوُ) میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں