۔،۔غیر قانونی طور پر چار افراد کو مکہ لے جانے والا بھارتی شہری گرفتار۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔غیر قانونی طور پر چار افراد کو مکہ لے جانے والا بھارتی شہری گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔غیر قانونی طور پر چار افراد کو مکہ لے جانے والا بھارتی شہری گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

٭سعودی عرب کے شہر مکہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/مکہ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا، حج سیکورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کو بغیر پرمٹ (ایمبولنس) میں چار رہائشیوں کو مکہ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسری جانب ایک مصری شہری کو بھی گرفتار کیا گیا جو سوشل میڈیا پر جعلی حج پرمٹ کا اشتہار جاری کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں