۔،۔ ٹیکساس میں 120 فیول پمپ کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا فکیزکا گیس اسٹیشن ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭ ٹیکساس میں (ایک سو بیس) فیول پمپ کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا بکیزکا گیس اسٹیشن (پچہتر ہزارمربع فٹ سے زیادہ بڑا ہے٭دنیا کی سب سے لمبی کار واش (دو سو پچپن) فٹ پر ہے٭دنیا کا سب سے بڑا سہولت اسٹور (لولنگ اسٹور (پچہتر ہزار پانچ سو تریانوے)مربع فٹ پر ہے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ٹیکساس/واشنگٹن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس میں 120 فیول پمپ کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا Buc-ee’sکا گیس اسٹیشن 75,000 مربع فٹ سے زیادہ بڑا ہے، اپنی وسعت اور منفرد سہولیات کے باعث لوگوں کو حیران کر رہا ہے، رپورٹ کے مطابق یہاں بیک وقت (ایک سو بیس) گاڑیوں کے لئے ایندھن بھرنے کی سہولت دستیاب ہے جبکہ اس کا رقبہ پچہتر ہزار مربع فٹ پر پھیلا ہوا ہے۔ اسی جگہ پر دنیا کی سب سے لمبی کار واش (دو سو پچپن فٹ) پر ہے اور دنیا کا سب بڑا سہولت اسٹور (لونگ اسٹور جو 75,593 مربع فٹ پر ہے۔امریکا بھر میں اس کمپنی کے (پچاس اسٹورز) ہیں جن میں سے پینتیس صرف ٹیکساس میں واقع ہیں واضح رہے یہ سٹورز خاص طور پر اپنے ٭کھلے، صاف اور آرام دہ واش رومز کے لئے جانے جاتے ہیں۔