0

۔،۔ فرینکفرٹ ایکن ہائیم میں پولیس افسران پر جسمانی حملہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ ایکن ہائیم میں پولیس افسران پر جسمانی حملہ۔ نذر حسین۔،۔

٭ملزم نے اپنی دوست کی مار پیٹ کی پولیس افسران جب بات کر رہے تھے تو اچانک اڑتالیس سالہ شخص نے پولیس افسر پر حملہ کر دیا جبکہ پولیس افسران نے فوراََ اس پر قابو پا لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ایکن ہائیم۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایک اڑتالیس سالہ شخص نے ایک پولیس افسر کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا، ایکن ہائیم کے رہائشی نے اپنی سابقہ دوست پر جسمانی حملہ کیا جس کی وجہ سے پولیس کو بلایا گیا، پولیس افسران نے اڑتالیس سالہ شخص کو بمجھانے کی کوشش کی اسی دوران اچانک اڑتالیس سالہ شخص نے ٹکر مار کر پولیس افسر کو زخمی کر دیا جبکہ دونوں پولیس افسران نے اسے گرفتار کر لیا۔اسے سابقہ دوست اور پولیس افسران پر حملہ کا جواب دینا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں