۔،۔ فرینکفرٹ،جرمنی اور یورپ میں نماز عید الاضحی کی نماز کے اوقات۔ نذر حسین۔،۔
٭فرینکفرٹ،جرمنی اور یورپ میں نماز عید الاضحی مورخہ 28 جون 2023 کو منائی جا رہی ہے، شان پاکستان جرمنی کے قارئین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام مساجد کے اشتہار آپ سے شیئرکر رہے ہیں تا کہ آپ نماز عید الاضحی ادا کر سکیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/میونخ/کولون/ڈارم سٹڈٹ/آشافن برگ/بلجیئم۔ کائنات کا مالک ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور ہر دکھ و تکلیف سے محفوظ رکھے(آمین ثم آمین)٭فرینکفرٹ،جرمنی اور یورپ میں نماز عید الاضحیمورخہ 28 جون 2023 کو منائی جا رہی ہے، شان پاکستان جرمنی کے قارئین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام مساجد کے اشتہار آپ سے شیئرکر رہے ہیں تا کہ آپ نماز عید الاضحی ادا کر سکیں ٭