۔،۔منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبیﷺ کا خوبصورت اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭23 ستمبر 2023 بروز ہفتہ بوقت 15:30 uhr بمقام سال باوُ نارتھ ویسٹ سینٹرم میں منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبیﷺکا خوبصورت اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اس خوبصورت موقع پر جرمن زبان میں حضرت محمدﷺ پرجرمن زبان میں لکھی ہوئی کتاب کی تقریب رونمائی بھی کی جائے گی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ ثنا خوان مصطفی محمد شہباز سمیع اور محمد علی جرال بھی اپنی پیاری آواز میں نعت خوانی کریں گے۔جبکہ خصوصی خطاب کے لئے خطیب اسلام علامہ حسن میر قادری ڈائریکٹر ادارہ منہاج القرآن فرانس سے تشریف لا رہے ہیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔23 ستمبر 2023 بروز ہفتہ بوقت 15:30 uhr بمقام سال باوُ نارتھ ویسٹ سینٹرم میں منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبیﷺکا خوبصورت اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اس خوبصورت موقع پر جرمن زبان میں حضرت محمدﷺ پرجرمن زبان میں لکھی ہوئی کتاب کی تقریب رونمائی بھی کی جائے گی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ ثنا خوان مصطفی محمد شہباز سمیع اور محمد علی جرال بھی اپنی پیاری آواز میں نعت خوانی کریں گے۔جبکہ خصوصی خطاب کے لئے خطیب اسلام علامہ حسن میر قادری ڈائریکٹر ادارہ منہاج القرآن فرانس سے تشریف لا رہے ہیں۔ اس مبارک محفل میں فیملیز کے ساتھ تشریف لا کر شکریہ کا موقع دیں۔ محفل کے اختتام پر لنگر محمدی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔وقت کی پابندی ضروری ہے۔