۔،۔پاکستانی کمیونٹی کے تمام مشکلات کا حل٭ ایک دفتر٭گیلانی پریمیئر سروسز۔ نذر حسین۔،۔
٭گیلانی ٹریول ایجنسی کے بعد ٭گیلانی پریمئیرسروسز٭پاکستانی دستاویزات٭مترجم٭وکیل٭نوٹری ریپبلک٭ویزا٭والدین کا الاونس٭بچوں کا الاونس٭ایمپلائمنٹ ایکسچینج٭ویزا کی توسیع٭پاکستانی ای ویزہ٭جائیداد٭نیشنل آئیڈنٹیٹی کارڈ٭ پاکستان اوریجن کارڈ٭ایف آر سی۔ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ٭منسوحی شہریت٭پاکستان نادرا آن لائن سروس٭ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی بکنگ٭دنیا بھر میں الیکٹرانک ویزا٭ہر ایک کے لئے (سیاسی پناہ) کے متلاشیوں کے لئے ہر قسم کی مدد٭سرکاری انتظامی عمل ٭صرف اور صرف گیلانی پریمئر سروسز کے دفتر میں، ایک چھت کے نیچے٭آپ کے منتظر ٭سید شیراز گیلانی اور سید آصف گیلانی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ سید شیراز گیلانی۔دراز قد کاروباری شخصیت جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہنستا مسکراتا چہرہ،نرم مزاج،اخلاق حسنہ کا بہترین نمونہ،پھولوں کی طرح حشاش بشاش،ہر محفل کی رونق،کسی نے کیا خوب کہا اگر کسی کا اخلاق اچھا ہو جائے تو اس کی پہلی نشانی لوگوں سے مصافحہ کرنے والے زیادہ ہو جاتے ہیں،دشمنی کرنے والے تھوڑے ہو جاتے ہیں، اللہ تعالی کی خاص عنایت کہ مشکل سے مشکل کام بھی آسان ہو جاتے ہیں،تو یہ خوبیاں سید شیراز گیلانی میں بھی موجود ہیں۔ ان کا اس سے پہلے ایک ٹریول ایجنسی کا دفتر موجود ہے، پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کو دیکھتے ہوئے انہوں نے فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب میونچنر سٹراسے(Munchener strasse 12) میں ٭گیلانی پریمئیرسروسز٭پاکستانی دستاویزات٭مترجم٭وکیل٭نوٹری ریپبلک٭ویزا٭والدین کا الاونس٭بچوں کا الاونس٭ایمپلائمنٹ ایکسچینج٭ویزا کی توسیع٭پاکستانی ای ویزہ٭جائیداد٭نیشنل آئیڈنٹیٹی کارڈ٭ پاکستان اوریجن کارڈ٭ایف آر سی۔ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ٭منسوحی شہریت٭پاکستان نادرا آن لائن سروس٭ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی بکنگ٭دنیا بھر میں الیکٹرانک ویزا٭ہر ایک کے لئے (سیاسی پناہ) کے متلاشیوں کے لئے ہر قسم کی مدد٭سرکاری انتظامی عمل ٭صرف اور صرف گیلانی پریمئر سروسز کے دفتر میں، ایک چھت کے نیچے٭ااس شاخ کا آغاز باقاعدہ طور پر تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، مہمان خصوصی مہوش افتخار جنہوں نے امن اور تنازعات کی تحقیق میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے، سیاسی شخصیت ایگزیکٹو ممبر خرم اختر،عمران ڈار اور مبشر احمد ظفر نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔تقریب میں خصوصی طور پر نہ صرف جرمنی جبکہ پاکستان اور یورپ کے دیگر ممالک سے بھی معروف سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات نہ حصّہ لیا۔ تقریب میں تشریف لانے والی شخصیات نے خصوصی طور پر ٭سید شیراز گیلانی اور سید آصف گیلانی٭ کو پاکستانی کمیونٹی کو دی گئی سروسز دینے پر دلی طور پر خراج عقیدت پیش کیا اور خوب سراہا، ان کا کہنا تھا کہ ایک چھت تلے پاکستانی کمیونٹی کے تمام مشکلات کا حل ایک احسن قدم ہے جس میں یقیناََ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔تقریب کے اختتام پر شرکاء محفل کو پاکستانی لذیز کھانے پیش کئے گئے،سید شیراز گیلانی اور سید آصف گیلانی نے تمام شرکاء کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا۔