0

۔،۔ ساربروکن کی مسجد پاک دار ال حکمہ(حکمت کا گھر)میں چھوتھی جرمن لڑکی نے اسلام قبول کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ساربروکن کی مسجد پاک دار ال حکمہ(حکمت کا گھر)میں چھوتھی جرمن لڑکی نے اسلام قبول کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭دن بدن جرمنی نیشنل اپنے مذہب سے دور ہٹتے جا رہے ہیں،سینکڑوں افراد چرچوں سے علیحدگی اختیار کرچکے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد دائرہ اسلام میں بھی داخل ہو چکے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سار بروکن۔ توقیر بٹر صابری نے شان پاکستان جرمنی کو فون پر اطلاع دی کہ۔ ایک جرمن لڑکی نے آج ساربروکن کی مسجد پاک دار ال حکمہ(حکمت کا گھر) میں اسلام قبول کر لیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک محمد صغیر،ان کی بیٹی اور ان کے بیٹے مبارک باد کے مستحق ہیں جنہوں نے جرمن لڑکی کی راہبری کی۔ ساربروکن کی مسجد پاک دار ال حکمہ کے امام و خطیب سید جواد الحسن نے گواہوں ٭صغیر سیرش اور بٹر مامونہ توقیر ٭ کی موجودگی میں کلمہ شہادت پڑھانے کی سعادت حاصل کی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں