0

۔،۔عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینیوں کی آواز اُٹھا دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینیوں کی آواز اُٹھا دی۔ نذر حسین۔،۔

٭پیر کو کرسمس کے موقع پر عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس نے ویٹیکن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ویٹی کن۔ ویٹی کن کی خبر کے مطابق ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا سے کرسمس کے موقع پر خطاب کے دوران عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ فرانسسنے کہا کہ ان کا دل بیت المقدس میں مصیبت زدہ لوگوں کے ساتھ ہیجہاں غزہ کے تنازعہ سے خُدا کی بھلائی کو دھندلا جا رہا ہے۔(ستیاسی 87) سالہ عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس نے خطاب میں ٭پوری زمین کی مردم شماری٭ سے لے کر شہنشاہوں اور خُدا کے درمیان موازنہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ کس طرح طاقتور تاریخ میں اپنا نام کمانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ۔تاریخ کا بادشاہ چھوٹا پن کا راستہ چنتا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی خبر کے مطابق مینجر اسکوئر۔ عیسی کی جائے پیدائش مغربی کنارے میں واقع ہے جو عام طور پر سیاحوں سے بھرا رہتا ہے، لیکن جنگ کی وجہ سے اس سال کرمس کے تہواروں کو بند کر دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں