0

جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں 7 فروری بروز منگل بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل معراجؑ النبیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں 7 فروری بروز منگل بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل معراجؑ النبیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭ 07 فروری بروز منگل بعد نماز عشاء 19:30 بجے عظیم الشان محفل معراجؑ النبیﷺ کا انعقاد کیا جائے گا۔خصوصی خطاب حافظ محمد صدیق پتھروی۔ذکر۔ نماز تسبیح کے بعد دُعا٭
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

*محفلِ شبِ معراج

مورخہ 07 فروری 2024 بروز بدھ

بمقام* جامع مسجد غوثیہ پاک دارلاسلام

پروگرام انشائاللہ بعد نماز عشاء

نماز عشاء: 19:30
نماز تسبیح:
محفلِ نعت
ذکر و دعا: 21:30

انشاء اللہ حسبِ روایت اس سال بھی جامع مسجد غوثیہ پاک دارلاسلام میں شبِ معراج کے سلسلے میں عظیم الشان محفل منعقد کی جا رہی ہے۔ * آپ سے درخواست ہے کہ شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔

نوٹ فیمیلیز کا خصوصی انتظام ہو گا

مسجد ہذا سحری تک عبادت کے لئیے کھلی رہے گی۔

تمام اہل اسلام کو شب معراج مبارک۔

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا

منجانب: خادمین جامع مسجد غوثیہ پاک دارلاسلام فرینکفرٹ رجسٹرڈ

Gwinnerstr.18
60388 Frankfurt/M

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں