0

۔،۔مسام کا یمن کو بارود سے پاک کرنے کا مشن جاری۔44900۔بارودی سرنگیں،دھماکہ خیز آلات تباہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔مسام کا یمن کو بارود سے پاک کرنے کا مشن جاری۔44900۔بارودی سرنگیں،دھماکہ خیز آلات تباہ۔ نذر حسین۔،۔

٭28 جون تک سعودی پروجیکٹ ٭مسام٭ کے ڈائریکٹر جنرل اسامہ القیصی کے اعلانکے مطابق شروع دن سے اب تک 449,068 بارودی سرنگیں، نہ پھٹنے والے ہتھیاروں اور دھماکہ خیز آلات کو تلف کیا ہے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/مسام یمن/سعودی عرب۔ یمنی علاقوں کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کے سعودی پروجیکٹ ٭مسام٭ کے ڈائریکٹر جنرل اسامہ القیصی کے اعلانکے مطابق شروع دن سے اب تک 449,068 بارودی سرنگیں، نہ پھٹنے والے ہتھیاروں اور دھماکہ خیز آلات کو تلف کیا ہے، یہ اعداد و شمار 28 جون تک کے ہیں۔ میڈیا آفس سے شائع ہونے والے بیان میں مزید کہا کہ ٹیموں نے پروجیکٹ کے آغاز سے اب تک 289,876 نہ پھٹنے والے گولہ بارود اور 8,059 ذھماکہ خیز آلات کو تلف کیا۔144,602اینٹی ٹینک بارودی سرنگیں بھی ہٹا دی ہیں، 6,537 اپنٹی پرسنل مائنز کو ختم کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں