0

۔،۔ جرمنی کے شہر سولنگن کے بعد نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں چاقو بردار کا حملہ،پولیس نے گولی چلا دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی کے شہر سولنگن کے بعد نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں چاقو بردار کا حملہ،پولیس نے گولی چلا دی۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشتہ دنوں شمالی انگلینڈ کے ایک قصبہ میں (ٹیلر سوئفٹ تھیمڈ ڈانس کلاس کو نشانہ بنانے والے چاقو کے حملے میں دو بچے ہلاک جبکہ (نُو) زخمی ہو گئے تھے۔جرمنی کے شہر سولنگن میں (سولنگن کی 650 ویں) سالگرہ کے موقع پر ہزاروں افراد شامل تھے جبکہ ایک چاقو بردار افراد نے حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ آٹھ افراد کو شدید زخمی کر دیا۔اسی اثنا میں بدھ کے دن نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں چاقو حملہ آور کو پولیس نے گولی کار کر ہلاک کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/شمالی انگلینڈ/سولنگن/نارتھ رائن ویسٹ فیلیا۔ گذشتہ دنوں شمالی انگلینڈ کے ایک قصبہ میں (ٹیلر سوئفٹ تھیمڈ ڈانس کلاس کو نشانہ بنانے والے چاقو کے حملے میں دو بچے ہلاک جبکہ (نُو) زخمی ہو گئے تھے۔جرمنی کے شہر سولنگن میں (سولنگن کی 650 ویں) سالگرہ کے موقع پر ہزاروں افراد شامل تھے جبکہ ایک چاقو بردار افراد نے حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ آٹھ افراد کو شدید زخمی کر دیا۔اسی اثنا میں بدھ کے دن نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں چاقو حملہ آور کو پولیس نے گولی کار کر ہلاک کر دیا۔ سولنگن میں حملہ آور کا سریا سے تعلق بتایا جاتا ہے جو (آئی ایس ایس) سے تعلق رکھتا تھا۔ جرمنی کے شہر میں دوسرا حملہ آور جو دوچاقوں سے لیس تھا اور پولیس پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی اس کو پولیس نے گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تھا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مر گیا۔ انگلینڈ میں بھی چاقو سے لیس شخص نے حملہ کر کے دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا، جبکہ برطانیہ میں (زومبی چاقو) پر پابندی عائد کر دی گئی ہے پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں چھ سالہ بچہ بھی اپنے آپ کو اس وقت محفوظ سمجھتا ہے جب اس کے پاس چاقو جیسا ہتھیار موجود ہو، جبکہ اب جرمنی میں بھی چاقو کو ممنوع قرار دیا جا چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں