۔،۔ امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پانچ لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کے اقدام کو روک دیا۔نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پانچ لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کے اقدام کو روک دیا۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پانچ لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کے اقدام کو روک دیا۔نذر حسین۔،۔

٭امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پروگرام وڑ گیا۔امریکا کی ایک وفاقی عدالت کے جج نے پیر کو ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو ٭وینز ویلا٭کیوبا٭نیکاراگو اوی ہیٹی سے آنے والے لاکھوں تارکین وطن کی قانونی حیثیت کی فوری منسوخی سے روک دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/بوسٹن۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پروگرام وڑ گیا۔امریکا کی ایک وفاقی عدالت کے جج نے پیر کو ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو ٭وینز ویلا٭کیوبا٭نیکاراگو اوی ہیٹی سے آنے والے لاکھوں تارکین وطن کی قانونی حیثیت کی فوری منسوخی سے روک دیا، بوسٹن میں ڈسٹرکٹ جج ٭اندرا تلوانی٭کا فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زبردست دباوُ کے باوجود تازہ ترین فیلہ حکم ہے۔ واضح رہے اس حکم کے تحت تارکین وطن اور خصوصی طور پر لاطینی امریکیوں کو وسیع پیمانے پر ملک بدری کا سامنا ہے۔ تلوانی کے فیصلہ (حکم) میں لکھا ہوا ہے ٭عدالت کیوبا۔ ہائیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا کے لئے پیرول کا عمل ختم کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے ہنگامی ریلیف فراہم کرتی ہے۔ واضح رہے ٹرمپ نے دوسری مدت کے لئے اپنی انتخابی مہم میں ٭لاکھوں ٭ غیر دستاویزی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا عزم کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں