۔،۔ آسٹریلیا میلبورن میں ایک ربی کی کار پر آتش زنی کا واقعہ۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ آسٹریلیا میلبورن میں ایک ربی کی کار پر آتش زنی کا واقعہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ آسٹریلیا میلبورن میں ایک ربی کی کار پر آتش زنی کا واقعہ۔ نذر حسین۔،۔

٭سڈنی کے بعد میلبورن کا حملہ، بوندی بیچ پر دہشت گردانہ حملے کے ڈیڑھ ہفنے بعدآسٹریلیا کے ساحلی شہر میلبورن میں مشتبہ دشمن نے آتش زنی کا حملہ کیاجس میں گاڑی تباہ و برباد کر دی گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آسٹریلیا/میلبورن۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات پیش آیا،آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق (سینٹ کِلڈ ایسٹ محلہ) میں ایک ربی کی کار کھڑی جس کی چھت پر ٭ہنوکا٭ کا نشان تھا رات کے وقت آگ کی لپیٹ میں آ گئی، کار ربی کے گھر کے سامنے کھڑی تھی، اس واقعہ کے بعد ربی اور اس کے اہل خانہ کو فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا اس حملہ یا آتش زنی میں خوش قسمتی سے کو زخمی تک نہیں ہوا۔ لیکن بوندی بیچ پر ہونے والے قتل عام کی ہولناک یادوں کو دیکھتے ہوئے جس میں پندرہ 15 افراد ہلاک کئے گئے تھے۔ میڈیا کے حوالے سے پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ٭مجرمانہ تحقیقاتی محکمے نے ایک ایسے شخص کی نشاندہی کی ہے جو تفتیش میں مدد کرنے کے قابل ہو سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں