اہم خبریں
۔،۔ چین کے ایک سیاحتی مقام پر سکائی لفٹ سے 40 فٹ کی بلندی سے گرنے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ پاکستانی پاسپورٹ کو (تینتیس 33 ) ممالک میں ویزہ فری رسائی حاصل ہے۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ (ایچ آر سی پی) کے مطابق جنوری سے نومیر 2024 تک غیرت کے نام پر 392 خواتین کا قتل۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے نے والد کے منصوبے کی حمایت کرنے کے لئے غریب باشندوں کو رشوت دی تھی۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ سید علی جیلانی کی جانب سے خلافت اشرفیہ اپنے بھتیجوں کو دی گئی۔ نذر حسین۔،۔