۔،۔ پاکستان جرمن پریس کلب، ملک کا شاندار دفاع کرنے پر یوم تشکر منانے جا رہا ہے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ پاکستان جرمن پریس کلب، ملک کا شاندار دفاع کرنے پر یوم تشکر منانے جا رہا ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پاکستان جرمن پریس کلب، ملک کا شاندار دفاع کرنے پر یوم تشکر منانے جا رہا ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭ مئی بروز جمعّہ بوقت پانچ بجے شام بمقام سال باوُ ٹیٹُس نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ میں آپ کو نامور ہستیاں ایک ساتھ نظر آئیں گیں جن میں خصوصی طور پر٭پاکستان جرمن پریس کلب کے چیئرمین سلیم پرویز بٹ ٭پاکستان جرمن پریس کلب کے صدر سید رضوان شاہ ٭چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ ڈاکٹر اقبال پرویزلوہسر٭پاکستان اوورسیز الائنس فورم یورپ کے صدر چوہدری اعجاز حسین پیارا اور پاکستان جرمن پریس کلب کے سینئر نائب صدر نذر حسین ریلی کی قیادت کریں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ افراج پاکستان اور خصوصی طور پر ان شاہینوں کے لئے اظہار تشکر جو دشمنوں کے گھر میں گھس کر دشمنوں کو مار کر آئے ہیں، اُن غازیوں کے لئے یوم تشکر جو۔آگ و خون کے دریا اور بارود کے بادلوں کو چیرتے ہوئے واپس پہنچی ہیں، خصوصی طور پر اُن٭ ماوُں ٭بہنوں ٭بھائیوں اور ماں باپ کے لئے یوم تشکر جنہوں نے اپنے لاڈلوں کو پاکستان پر قربان کر ڈالا اور شہادت کا رُتبہ پایا۔ واضح رہے پاکستان جرمن پریس کلب ہمیشہ ریاست کے ساتھ کھڑا تھا،ہے اور رہے گا، اگر پاکستان جرمن پریس کلب ریاست کے ساتھ کھڑا ہے تو اس کا مطلب کہ وہ ہر اس ادارے کے ساتھ کھڑا ہے جو پاکستان کی سلامتی کے محافظ ہیں خواہ وہ آرمی ہو یا عدلیہ، جو ادارہ بھی جو ریاست کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ اسی سلسلہ میں پاکستان جرمن پریس اور کمیونٹی نے مل کر یہ پروگرام (یوم تشکر) تشکیل دیا گیا ہے۔ خود بھی آئیں دوست و احباب کو بھی دعوت دیں اور خصوصی طور پر بچوں کو جن کے لئے چیف آف آرمی سٹاف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کی کہانی اپنے بچوں کو ضرور سنائیں تا کہ وہ پاکستان کی کہانی نہ بھولیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں