۔،۔جرمنی کے شہر ایسن میں اسکول ٹیچر پر چاقو سے حملہ۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔جرمنی کے شہر ایسن میں اسکول ٹیچر پر چاقو سے حملہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔جرمنی کے شہر ایسن میں اسکول ٹیچر پر چاقو سے حملہ۔ نذر حسین۔،۔

٭وفاقی پراسیکیوٹر آفس نے ووکیشنل کالج میں حملے کی تحقیقات کی شروعات کر دیں، مجرم جس کی عمر سترہ سال بتائی جاتی ہے اسی اسکول کے طالب علم نے پینتالیس سالہ ٹیچر پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ایسن۔ فیڈرل پراسیکیوٹر دفتر جو کہ کیس کی تفتیش کر رہا ہے کا کہنا ہے کہ پینتالیس سالہ استانی پر حمل کر کے زخمی کرنے والے طالبعلم نے ایک ایسے شخص کی پیٹھ میں بھی چھرا گھونپ دیا جس کو جانتا تک نہیں، ایک رپورٹ کے مطابق ایسن کی پرانی عمارت،عبادت گاہ جس کو (شہر یہودی ثقافت کا گھر) کے طور پر چلایا جاتا ہے، اسے نمائشوں اور تقریبات کے لئے بھی استعمال میں لایا جاتا ہے۔ جبکہ یہودی خدمات(عبادت) وہاں نہیں کی جاتی، موجودہ عمارت عبادت گاہ کی تعمیر نُو ہے جو (اسی) کی دہائی میں تعمیر کی گئی تھی جسے نازی ریجیم نے انیس سو اڑتیس کو کرسٹل ناخٹ کے دوران تباہ کر دیا تھا۔ واضح رہے سترہ سالہ طالب علم جائے واردات سے فرار ہو گیا تھا جسے کچھ ہی دیر بعد مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب گرفتار کر لیا گیا، گرفتاری کے دورا ن(کوسو وکے نوجوان کو)پولیس نے گولی مار دی وہ اس قدر شدید زخمی ہوا کہ اسے فوراََ طور پر انتہائی نگہداشت میں داخل کرایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں