-,-جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقامی پولیس نے ایک چھتیس سالہ شخص کو9.8 کلو گرام سمیت گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

-,-جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقامی پولیس نے ایک چھتیس سالہ شخص کو9.8 کلو گرام سمیت گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقامی پولیس نے ایک چھتیس سالہ شخص کو9.8 کلو گرام سمیت گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ کے علاقہ گالوس میں مقامی پوایس نے مشتبہ شخص کو روکنے کی کوشش کی،نوجوان گاڑی میں فرار ہو گیا،کچھ ہی دیر بعد ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گالوس۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق منگل کے روز تقریباََ شام ساڑھے چھ بجے شک کی بنا پر پولیس نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، گشتی پولیس کو دیکھ کر چھتیس سالہ شخص نے فرار ہونے کی کوشش کی، کچھ ہی دور گاڑی سے نکل کر پیدل فرار ہونے کی کوشش کی، اسی اثنا میں پولیس نے تمام گلیوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا بالآخر نوجوان کو فرانک لین اسٹریٹ پر دھر لیا گیا، پولیس کے مطابق اس تمام کھیل کے درمیان نوجوان نے ایک پولیس آفیسر کو معمولی زخمی بھی کیا، ترجمان کے مطابق مجرم نے بڑی مقدار میں۔تقریباََ 9.8 کلو گرام اور 58,000 ہزار یورو گاڑی میں چھوڑ دی تھی، جرمن قانون کے مطابق اس کے پاس رہنے کو گھر اور رجسٹریشن دیکھنے کے بعد نقد رقم اور چرس کے علاوہ نوجوان کو رہا کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں