۔،۔ جرمنی کے شہر اوسنا بروک میں ایک شخص چار دن تک بھوکا پیاسا لفٹ میں بند رہا  اسے بچا لیاگیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ جرمنی کے شہر اوسنا بروک میں ایک شخص چار دن تک بھوکا پیاسا لفٹ میں بند رہا اسے بچا لیاگیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی کے شہر اوسنا بروک میں ایک شخص چار دن تک بھوکا پیاسا لفٹ میں بند رہا اسے بچا لیاگیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ناکام حفاظتی آلہ فیوز خراب۔ ہنگامی حالات کا بٹن خراب، ستر سالہ شخص خاندانی گھر کی ٹوٹی ہوئی لفٹ میں چار دن تک بغیر پانی،بغیر کھانے اور بغیر سیل فون کے پھنسا رہا، بالآخر بیٹے نے اپنے تھکے ہوئے باپ کو ریسیکیو کارکنوں اور پولیس کے ساتھ مل کر رہا کروایا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اوسنا بروک۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اوسنا برک کے ایک خاندانی گھر میں پیش آیا، ترجمان کے مطابق ٹوٹی ہوئی حفاظتی ڈیوائس،ناکام حفاظتی آلہ فیوز خراب۔ ہنگامی حالات کا بٹن خراب، ستر سالہ شخص خاندانی گھر کی ٹوٹی ہوئی لفٹ میں چار دن تک بغیر پانی،بغیر کھانے اور بغیر سیل فون کے پھنسا رہا، بالآخر بیٹے نے اپنے تھکے ہوئے باپ کو ریسیکیو کارکنوں اور پولیس کے ساتھ مل کر رہا کروایا، ایمر جنسی سروسز کے افراد نے لفٹ کا دروازہ کھول کر ستر سالہ شخص کو باہر نکالا، بتایا گیا ہے کہ ایمرجنسی کال کا بٹن بھی کام نہیں کر رہا تھا، پولیس رپورٹ کے مطابق ستر سالہ شخص اب بالکل ٹھیک ہے۔ جکہ اس کو ایک حادثہ سمجھا جائے گا ستر سالہ شخص کی خوش قسمتی ہے، ایک شخص عام طور پر پانی کے بغیر تقریباََ تین دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں