0

۔،۔فرینکفرٹ نیدر راڈ میں ایک شخص کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار ہو گیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔فرینکفرٹ نیدر راڈ میں ایک شخص کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار ہو گیا۔ نذر حسین۔،۔

٭جمعرات کی شام کو 7 بج کر 40 منٹ پر فرینکفرٹ نیدر راڈ میں اچانک ایک شخص نے 62 سالہ شخص کے ساتھ قدم بقدم چلتے ہوئے اس کے گلے میں پڑی سونے کی چین چھین کر فرار ہو گیا بھاگنے والے دو افراد تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نیدر راڈ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام کو 7 بج کر 40 منٹ پر فرینکفرٹ نیدر راڈ میں اچانک ایک شخص نے 62 سالہ شخص کے ساتھ قدم بقدم چلتے ہوئے اس کے گلے میں پڑی سونے کی چین چھین کر فرار ہو گیا بھاگنے والے دو افراد تھے، پولیس کے مطابق دونوں مجرموں کی عمریں 16 – 17 کے درمیان تھیں سیاہ بال شکل سے شمالی افریقی لگتے تھے انہوں نے بڑی مہارت سے سونے کی چین چھینی اور فرار ہو گئے پولیس رپورٹ کے مطابق چین کی مالیت تقریباََ 1000 یورو بتائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں