اووسیز کی خبریں
۔،۔ نارتھ ویسٹ سٹڈٹ فرینکفرٹ میں چاقو سے حملہ اکتیس سالہ نوجوان زخمی۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ نارتھ ویسٹ سٹڈٹ فرینکفرٹ میں چاقو سے حملہ اکتیس سالہ نوجوان زخمی۔ نذر حسین۔،۔ ٭جمعہ کی شام نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ شاپنگ سینٹر میں دو افراد کے معمولی تکرار پر زبانی کلامی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا۔اکتیس سالہ شخص نے…
۔،۔ فرینکفرٹ بیرگ کے ایک اسکول میں کچرے کے کنٹینرز کو آگ لگا دی گئی۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ فرینکفرٹ بیرگ کے ایک اسکول میں کچرے کے کنٹینرز کو آگ لگا دی گئی۔ نذر حسین۔،۔ ٭آگ سے نہ صرف کچرے کے کنٹینرز جبکہ اسکول کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا، املاک کو پہنچنے والے نقصان تخمینہ کے مطابق…
-,-پاکستان اور سویڈن کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر سٹاک ہوم میں ایک پروقار استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا-,-
-,-پاکستان اور سویڈن کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر سٹاک ہوم میں ایک پروقار استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا-,- شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ /سٹاک ہوم (عارف محمود کسانہ/نمائندہ خصوصی) پاکستان اور سویڈن کے درمیان سفارتی…
۔،۔ اسپین کے مشرق اور جنوب میں آنے والے شدید طوفانوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ اسپین کے مشرق اور جنوب میں آنے والے شدید طوفانوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ۔ نذر حسین۔،۔ ٭اسپین میں طوفان سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 213 ہو چکی ہے جبکہ آفت زدہ علاقوں میں لاپتہ…
۔،۔برلن آہرن فیلڈ Ahrensfelde پر کھڑی ٹرین کی تین بوگیاں آگ کی نظر۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔برلن آہرن فیلڈ پر کھڑی ٹرین کی تین بوگیاں آگ کی نظر۔ نذر حسین۔،۔ ٭گذشتہ شام برلن آہرن فیلڈ پر کھڑی ٹرین میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین کی تین بوگیاں آگ کی نظر ہو گئیں،مسافروں کو بروقتجلتی…
۔،۔ جرمنی کے شہر لانگن سیبولڈ،المناک حادثہ (انیس اور تئیس سالہ) نوجوان تیز رفتار ٹرین کی زد میں۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ جرمنی کے شہر لانگن سیبولڈ،المناک حادثہ (انیس اور تئیس سالہ) نوجوان تیز رفتار ٹرین کی زد میں۔ نذر حسین۔،۔ ٭لانگن سیبولڈ فائر بریگیڈ کو جمعہ کی شام کو (20:20) بجے ہنگامی خدمات کے لئیلانگن سیبولڈ ریلوے اسٹیشن کے ٹریک…
۔،۔یکم نومبر یوم آزادی صوبہ گلگت بلتستان۔میر افسر امان۔،۔
۔،۔یکم نومبر یوم آزادی صوبہ گلگت بلتستان۔میر افسر امان۔،۔ یکم نومبر1947ء کو گلگت بلتستان نے جموں،کشمیر،گلگت بلتستان،ہنزہ اور نگر،ریاستوں کے ہندو ڈوگرہ حکمران ہری سنگھ کی فوجوں سے لڑ کر آزادی حاصل کی تھی۔اصل آزادی تو 14/ اگست 1947ء ہے،…
۔،۔روم(ٹریوی فاونٹین) میں سیاحوں کا پانی میں سکہ پھینکنا ایک روایت ہے۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔روم(ٹریوی فاونٹین) میں سیاحوں کا پانی میں سکہ پھینکنا ایک روایت ہے۔ نذر حسین۔،۔ ٭لاکھوں لوگ ہر سال روم کے یادگار (ٹریوی فاونٹین) میں سکے پھینکتے ہیں اس عقیدہ کے تحت کہ وہ آخر کار ابدی شہر میں واپس آ…
۔،۔ جرمنی کے شہر برلن میں دھماکہ خیز مواد برآمد،پولیس ٹرین کی پٹڑیوں کی تلاشی لے رہی ہے۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ جرمنی کے شہر برلن میں دھماکہ خیز مواد برآمد،پولیس ٹرین کی پٹڑیوں کی تلاشی لے رہی ہے۔ نذر حسین۔،۔ ٭یکم نومیر شام چھ بجے کے قریب پولیس اہلکاروں نے برلن کے (ایس بان) اسٹیشن پر ایک نامعلوم شخص کو…
۔،۔ہیلووین کے موقع پر نارتھ رائین ویسٹ فیلیا میں میئر پر حملہ۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ہیلووین کے موقع پر نارتھ رائین ویسٹ فیلیا میں میئر پر حملہ۔ نذر حسین۔،۔ ٭اکتیس اکتوبر اور یکم نومبر کی رات کو یہ مذہبی تہوار منایا جاتا ہے جو اٹھارویں صدی میں آئرلینڈ میں بسنے والے کیتھولک منایا کرتے تھے۔…