0

۔،۔قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان امریکی وزیر خارجہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان امریکی وزیر خارجہ۔ نذر حسین۔،۔

٭ترجمان امریکی وزیر خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/نیو یارک/واشنگٹن۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق ترجمان امریکی وزیر خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن پریس بریفنگ میں کہا کہ بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں قانون کی حکمرانی کے حامی ہیں، میڈیا کے مطابق انہوں نے پریس بریفنگ میں کہا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، یہ گھناونا عمل ہے ہم قرآن مجید اور دیگرعبارات کی اہمیت کو سراہتے ہیں اور ہر ایک کے لئے مذہب یا عقیدے کی آزادی کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں