0

۔،۔جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 30 جولائی2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے سالانہ عظیم الشان محفل کربلا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 30 جولائی2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے سالانہ عظیم الشان محفل کربلا۔ نذر حسین۔،۔

٭جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 30 جولائی2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے سالانہ عظیم الشان ذکر اہلبیت و شہدائے کربلا کی محفل سجائے جائے گی جس میں سرمایہ اہل سنت،یادگار اسلاف،پیکر اخلاص و محبت عالمی مبلغ اسلام واعظ خوش الحان،محبوب العلماء وَ المشائخ جگر گوشہ فقیہ اعظم حضرت علامہ صاجزادہ پیر سید مُحمد شعیب شاہ خصوصی خطاب فرمائیں گے ٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں