۔،۔ گریٹ بریٹن (برطانیہ) میں کرپان۔چاقو۔ہتھیار بیچنا،خریدنا اور لے جانے پر بنیادی قوانین۔ نذر حسین۔،۔
٭برطانیہ میں پولیس کو نئے اختیار دیئے جا رہے ہیں،کرپان۔چاقو۔ہتھیار بیچنا،خریدنا اور لے جانے پر بنیادی قوانین واضح کر دیئے گئے ہیں۔ غیر قانونی طور پر چاقو یا ہتھیار رکھنے والے بالغ کو زیادہ سے زیادہ سزا چار سال قید، لامحدود جرمانہ یا دونوں،چاقو اور ہتھیاروں سے متعلق بنیادی قوانین٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برطانیہ/لندن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گریٹ بریٹن (برطانیہ) میں کرپان۔چاقو۔ہتھیار بیچنا،خریدنا اور لے جانے پر بنیادی قوانین،رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پولیس کو نئے اختیار دیئے جا رہے ہیں،کرپان۔چاقو۔ہتھیار بیچنا،خریدنا اور لے جانے پر بنیادی قوانین واضح کر دیئے گئے ہیں۔ غیر قانونی طور پر چاقو یا ہتھیار رکھنے والے بالغ کو زیادہ سے زیادہ سزا چار سال قید، لامحدود جرمانہ یا دونوں،چاقو اور ہتھیاروں سے متعلق بنیادی قوانین واضح رہے شاٹ گن اور آتشیں اسلحے کے لئے مختلف اصول ہیں، سکاٹ لینڈ میں آپ کو 16 اور 17 سال کی عمر کے بچوں کو کٹلری اور کچن کے چاقو فروخت کرنے کی اجازت ہے۔