0

۔،۔ غزہ میں ٭انسانیت کے خلاف جرائم٭بولیویا کی حکومت نے منگل کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ غزہ میں ٭انسانیت کے خلاف جرائم٭بولیویا کی حکومت نے منگل کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لئے۔ نذر حسین۔،۔

٭بولیویا۔کولمبیا اور چلی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا بولیویا پہلا لاطینی امریکی ملک بن گیا جس نے غزہ کی پٹی میں فوجی کاروائی پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں جبکہ چلی اور کولمبیا نے حماس عسکریت پسندوں کے خلاف اسرائیلی فوجی کاروائی پر تنقید کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بولیویا/کولمبیا/چلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اور عالمی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں جاری فوجی مہم کے دوران اسرائیل اور جنوبی امریکی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات خراب یا منقطع ہو گئے ہیں۔بولیویا نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں اس کی جنگ کے نتیجے میں شہریوں کی ہلاکتوں کے نتیجے میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لئے ہیں جبکہ چلی اور کولمبیا نے مشرق وسطی سے اپنے سفیروں کو مشاورت کے لئے واپس بلا لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں