0

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔علی حسنین نقوی کی اہلیہ سیدہ صوفیہ علی نقوی(صوفیہ باجی) اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔علی حسنین نقوی کی اہلیہ سیدہ صوفیہ علی نقوی(صوفیہ باجی) اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ نذر حسین۔،۔

٭علی حسنین نقوی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں (ایکس بینکر۔نیشنل بینک آف پاکستان فرینکفرٹ) کی اہلیہ سیدہ صوفیہ علی نقوی(صوفیہ باجی) اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔صوفیہ باجی۔ پاکستانی اسلامی اسکالر، صوفیانہ، فلسفی، احیاء پسند اور سیاستدان، عالمی اسلامی مشن کے بانی۔ علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کی بھانجی تھیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہاٹرس ہائیم/ریڈر والڈ۔ سیدہ صوفیہ علی نقوی(صوفیہ باجی) سچی عاشق رسولﷺ تھی۔عرصہ دراز سے نہ صرف اپنی رہائش گاہ فرینکفرٹ جبکہ آس پاس کے تمام علاقوں میں محفل میلاد سجانے والی، نعتیں پڑھنے والی اور خطاب کرنے والی اب اس دنیا میں نہیں رہی (21 نومبر 2023) کی صبح قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ ہماری دُعا ہے کہ اللہ کریم اپنے حبیب ﷺ کے صدقہ ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ان کی نماز جنازہ = میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

————–

٭منجانب علی حسنین نقوی، فواد حسین نقوی، جواد حسین نقوی ٭

٭٭جنازہ٭٭

٭ بروز اتوار مورخہ 26 نومبر 2023 بوقت 14:30 بمقام۔ جامع مسجد غوثیہ۔ پاک دارالسلام گونر اسٹریٹ ۸۱ ادا کیا جائے گا٭
٭Jamia Masjid Ghausia. Pak Darul Islam,Gewinner str 18 60388 Frankfurt am Main ٭

٭٭تدفین٭٭
٭بروز منگل مورخہ 28 نومبر 2023 بوقت 11:15 بجے تدفین قبرستان ہوسٹ سوسن ہائیمر وگ ۷۷ میں کی جائے گی٭
٭Friedhof Höchst Sossenheimer Weg 77 65929 Frankfurt am Main Höchst٭

 

Ankuendigung Janaza / Trauerfeier:

 

Mit grosser Trauer geben wir bekannt, dass Ehefrau von Herrn Syed Ali Hasnain Naqvi, und Mutter von Fuad & Jawad Naqvi, Frau Syeda Soofia Ali Naqvi, am Dienstag, den 21. Nov.2023 in Frankfurt verstorben ist.

Hoeflich bittet die Familie um dieTeilnahme an Namaze Janaza und Beerdigung, wie folgt:

Namaze Janaza:

Tag: Sonntag, den 26.11.2023
Anschrift: Jamia Masjid Ghausia, Gewinnerstr.18, 60388 Frankfurt am Main,
Uhrzeit: 14:30 Uhr

Beisetzung:

Tag: Dienstag, den 28.11.2023, 11:15 Uhr in
Anschrift: Friedhof Frankfurt Höchst: Sossenheimer Weg 77, 65929 Frankfurt am Main

Moege Allah ihr einen schoenen Platz im Garten des Paradieses gewaehren und ihre Suenden vergeben.Ameen.Moege Allah Euch / Ihnen fuer die Teilnahme an diesem besonderen Gebet belohnen.Ameen.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں