0

۔،۔ امریکی شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمعّہ کے دن ایک مظاہرین نے خود سوزی کی کوشش۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ امریکی شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمعّہ کے دن ایک مظاہرین نے خود سوزی کی کوشش۔ نذر حسین۔،۔

٭فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بمباری اور غزہ میں اب تک پندرہ ہزار سے زائد ہلاکتوں کے خلاف امریکی شہر اٹلانٹا میں غیر معمولی احتجاجی منظر دیکھنے کو ملا جہاں ایک احتجاجی نے اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمعّہ کے دن ایک مظاہرین نے خود سوزی کی، احتجاجی شخص کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ اس کو بچانے والا سیکورٹی گارڈ بھی زخمی ہو گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/اٹلانٹا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جمعّہ کے روز امریکا کے شہر اٹلانٹا میں۔فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بمباری اور غزہ میں اب تک پندرہ ہزار سے زائد ہلاکتوں کے خلاف امریکی شہر اٹلانٹا میں غیر معمولی احتجاجی منظر دیکھنے کو ملا جہاں ایک احتجاجی نے اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمعّہ کے دن ایک مظاہرین نے خود سوزی کی، احتجاجی شخص کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ اس کو بچانے والا سیکورٹی گارڈ بھی زخمی ہو گیا، رپورٹ کے مطابق اس دوران ایک سیکورٹی گارڈ نے مداخلت کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی کوش میں ناکام رہا جبکہ زخمی بھی ہوا،مقامی حکام نے احتجاجی کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں