0

۔،۔ آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کو گولڈن ویزا کی سہولت ختم کر دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کو گولڈن ویزا کی سہولت ختم کر دی۔ نذر حسین۔،۔

٭آسٹریلیا نے اپنا ٭گولڈن ویزہ٭پروگرام ختم کرنے کل فیصلہ کیا ہے جسے باضابطہ طور پر اہم سرمایہ کار ویزا (Significant Investor Visa (SIV)) پروگرام کہا جاتا ہے،یہ خاص طور پر متمول غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے تیار کیا گیا تھا جس سے انہیں ملک میں رہنے کا استحقاق دیا گیا تھا۔وسیع اوورہال کے تحت ٭گولڈن ویزہ٭ روک دیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آسٹریلیا/سڈنی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے سال (2024) کی امیگریشن پالیسی تبدیل کرتے ہوئے گولڈن ویزہ سکیم ختم کر دیآسٹریلیا نے اپنا ٭گولڈن ویزہ٭پروگرام ختم کرنے کل فیصلہ کیا ہے جسے باضابطہ طور پر اہم سرمایہ کار ویزا (Significant Investor Visa (SIV)) پروگرام کہا جاتا ہے،یہ خاص طور پر متمول غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے تیار کیا گیا تھا جس سے انہیں ملک میں رہنے کا استحقاق دیا گیا تھا امیدوار کو ملک میں (پانچ ملین آسٹریلوی ڈالر) کی سرمایہ کاری کرنی ہوتی تھی بی بی سی کے مطابق ویزہ اسکیم کو ملک میں بد عنوانی میں اضافے اور دولت مند غیر ملکی شہریوں کو آسٹریلیا میں غیر قانونی فنڈز پارک کرنے کی اجازت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، رپورٹ کے مطابق اس کی وجہ یہ بھی تھی کہ درخواست دہندگان کی فہرست میں چینی سرمایہ کاروں کا غلبہ نمایاں تھا کیونکہ آسٹریلوی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق سرمایہ کاری کے ویزے (پچیاسی فیصد85) چینی لوگوں کو دیئے گئے تھے۔۔وسیع اوورہال کے تحت ٭گولڈن ویزہ٭ روک دیا گیا٭ جبکہ اس کی بجائے (سکلڈورکر) ویزا پروگرام شروع کیا جائے گا اس تبدیلی سے ہنر مند افراد آسٹریلیا جا سکیں گے۔ بی بی سی کے مطابق ویزے اپنے جرائم حاصل ہونے والی آمدنی کو چھپانے کے لئے استعمال کیئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں