0

۔،۔ مالی بحران کے باعث 142 سال پرانے ادارے لاس اینجلس ٹائم نے (بیس فیصد) عملہ کو نکال دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ مالی بحران کے باعث 142 سال پرانے ادارے لاس اینجلس ٹائم نے (بیس فیصد) عملہ کو نکال دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ 142 سال پرانے ادارے لاس اینجلس ٹائم نے142 سالہ تاریخ میں ایک تکلیف دہ دور شروع کر دیا جس کی وجہ سے کم از کم 115 صحافی متاثر ہوں گے جو نیوز روم کے بیس فیصد سے کچھ زیادہ ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 142 سال پرانے ادارے لاس اینجلس ٹائم کی سینئر قیادت نے اس عمل کا محرک ٭مالی بحران٭ کو بیان کیا ہے، جس کے باعث 142 سال پرانے ادارے لاس اینجلس ٹائم نے142 سالہ تاریخ میں ایک تکلیف دہ دور شروع کر دیا جس کی وجہ سے کم از کم 115 صحافی متاثر ہوں گے جو نیوز روم کے بیس فیصد سے کچھ زیادہ ہے، میڈیا گلڈ آف ویسٹ کے صدر میٹ پیئرس نے منگل کو ٭سیاہ دن٭ قرار دیا جس دن 142 سال پرانے ادارے لاس اینجلس ٹائم نے چھانٹیوں کا اعلان کیا تھا۔لاس اینجلس ٹائمز، جو بایوٹیک ارب پتی ڈاکٹر پیٹرک سون-شیونگ کی ملکیت ہے۔ سون-شیونگ نے بتایا کہ کٹوتیاں ضروری ہیں کیونکہ اخبار کو ہر سال 30 سے 40 ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔”آج کا فیصلہ سب کے لیے تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ضروری ہے کہ ہم فوری طور پر کام کریں اور اگلی نسل کے لیے ایک پائیدار اور فروغ پزیر پرچہ بنانے کے لیے اقدامات کریں،”یونین نے ایک بیان میں کہا، “یہ عملہ کٹوتی برسوں کی درمیانی حکمت عملی، پبلشر کی عدم موجودگی اور کوئی واضح سمت نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں