۔،۔ ادارہ پاک دارالسلام میونچنر سٹراسے کی طرف سے تمام اہل اسلام کو شب معراج مبارک۔ نذر حسین۔،۔
٭ ادارہ پاک دارالسلام میونچنر سٹراسے میں بسلسلہ شب معراج بعد نماز عشاء ایک نورانی محفل کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ نماز تسبیح تقریباََ رات کو (دس22:00 بجے) ادا کی جائے گی٭