0

۔،۔ لانگ وار جرنل کے مطابق القاعدہ افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بڑھا رہی ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ لانگ وار جرنل کے مطابق القاعدہ افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بڑھا رہی ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭افغانستان میں تربیتی کیمپوں کی تعمیر،دینی مدارس کا کنٹرول، افغان طالبان حکمران اور القاعدہ کے درمیان قریبی تعلقات و روابط۔خفیہ رپورٹ کے مطابق القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں کا میل میلاپ،خطرے کی سطح میں دن بدن اضافہ خطرات کی طرف اشارہ ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/افغانستان/شام/عراق۔ غیر ملکی خفیہ خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ کے سابق رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے ڈیڑھ سال سے زائد عرصے بعد لانگ وار جنرل کی ویب سائیٹ کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ القاعدہ افغانستان میں تربیتی کیمپوں کی تعمیر اور دینی مدارس کو کنٹرول کر کے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بڑھا رہی ہے۔خفیہ رپورٹ کے مطابق القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں کا میل میلاپ،خطرے کی سطح میں دن بدن اضافہ خطرات کی طرف اشارہ ہیں۔ تئیس صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کمیٹی نے کہا کہ افغان طالبان حکمرانوں اور القاعدہ کے درمیان تعلقات ای بھی قریبی سطح پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں