0

۔،۔ پورٹ سینٹ لوسی (سٹرپ کلب Strip) کلب میں رقاصہ نے نوٹ نچھاور نہ کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پورٹ سینٹ لوسی (سٹرپ کلب Strip) کلب میں رقاصہ نے نوٹ نچھاور نہ کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر (پورٹ سینٹ لوسی) کے ایک سٹرپ کلب Strip میں (اٹھائیس28 سالہ رقاصہ وکٹوریہ جونز) نے (چوبیس24 سالہ جان مک کیلوے) کو نوٹ نچھور نہ کرنے پر دو تھپڑ رسید کر دیئے جبکہ ایک نوٹوں کی گڈی بھی اس کے منہ پر دے ماری۔ رقاصہ گرفتار٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/پورٹ سینٹ لوسی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر (پورٹ سینٹ لوسی) کے ایک سٹرپ کلب Strip میں اس وقت پیش آیا جب (چوبیس24 سالہ جان مک کیلوے)شرابی تماش بین نے کلب کی رقاصہ پر نوٹ نچھور نہ کئے جبکہ نشے کی حالت میں صرف تماش بینی کر رہا تھا، (اٹھائیس28 سالہ رقاصہ وکٹوریہ جونز) رقاصہ یہ سب کچھ برداشت نہ کر سکی اور نوجوان کے منہ پر دو زور دار تھپڑ رسید کر دیئے، رپورٹ کے مطابق (چوبیس24 سالہ جان مک کیلوے) نے اس سلوک پر ولیس کو بلا لیا، پولیس ترجمان کے مطابق پولیس جب موقع پر پہنچی تو نوجوان کے منہ پر تھپڑوں کے نشان واضح نظر آ رہے تھے، نوجوان نے پولیس کو بتایا کہ ڈانس کے درمیان (اٹھائیس28 سالہ رقاصہ وکٹوریہ جونز) پر باقی لوگ ڈالر پھینک رہے تھے، اس کے نوٹ نہ پھینکنے پر رقاصہ نے طیش (غصے) میں آ کر تھپڑ رسید کر دیئے۔نوجوان کے بیان کی تصدیق (سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی ثبوت حاصل کر لئے گئے جس میں رقاصہ کے تشدد کی تصدیق ہوئی۔ پولیس نے (اٹھائیس28 سالہ رقاصہ وکٹوریہ جونز) کو گرفتار کر کے عدالت میں پیشی کے لئے ساتھ لے لیا جہاں اس کے خلاف مقدمے کی کاروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں